بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

آسٹریلیا کا 3 ہزار پونڈ وزنی اور 6 فٹ زیادہ اونچا بیل کنیکرز

datetime 3  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سڈنی (مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلیا میں سب سے بڑا اور وزنی بیل موجود ہے، جس کی اونچائی 6 فٹ 4 انچ اور وزن تقریباً 3 ہزار پونڈ سے زائد ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی 7 سالہ گائے ہولسٹین فراسٹٰن نامی نسل ہے جس میں عموماً گائے کی اونچائی 4 فٹ 10 انچ کے قریب ہوتی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ طویل القامت گائے کے مالک نے اسے کنیکرز کا نام دیا ہے جس کی ویڈیو سماجی رابطے کی ویب سائٹز پر وائرل ہوچکی ہے۔ آسٹریلوی خبر رساں ادارے

کا کہنا ہے کہ کنیکرز کو اس کے طویل القامت ہونے کے باعث ہی دوبارہ زندگی ملی ہے، گذشتہ ماہ گائے کے مالک نے اس کو نیلام کرنا چاہا تو گوشت فروخت کرنے والوں نے اسے خریدنے سے یہ کہتے ہوئے انکار کردیا کہ ’یہ بہت بڑی ہے جسے قابو نہیں کرسکتے‘۔ غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ کنیکرز قصائیوں کے انکار کے بعد بیل پرتھ سے 136 کلومیٹر دور شہر میالپ میں رہتی ہے جہاں وہ باڑے کے دیگر مویشیوں کے ساتھ چارہ کھاتی ہے اور کھانے کے دوران اوپر سے جھانکتی ہوئی دیکھائی دیتی ہے۔

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…