دنیا کا معمر ترین شخص 113 سال کی عمر میں انتقال کرگیا
ٹوکیو(این این آئی)دنیا کا معمر ترین مرد ایک سو تیرہ سال کی عمر میں انتقال کرگیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جاپان کے ایک سو تیرہ سالہ شخص ماسازو نوناکا کی جب رحلت ہوئی تو وہ شمالی جاپان میں واقع اپنے گھر پر آرام کر رہے تھے۔ ماسازو نوناکا کو گینیزبک آف دی ورلڈ نے اپریل… Continue 23reading دنیا کا معمر ترین شخص 113 سال کی عمر میں انتقال کرگیا











































