جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

دنیا کا معمر ترین شخص 113 سال کی عمر میں انتقال کرگیا

datetime 21  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹوکیو(این این آئی)دنیا کا معمر ترین مرد ایک سو تیرہ سال کی عمر میں انتقال کرگیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جاپان کے ایک سو تیرہ سالہ شخص ماسازو نوناکا کی جب رحلت ہوئی تو وہ شمالی جاپان میں واقع اپنے گھر پر آرام کر رہے تھے۔ ماسازو نوناکا کو گینیزبک آف دی ورلڈ نے اپریل سن 2018 میں دنیا کا معمر ترین مرد قرار

دیا تھا۔ اْس وقت اْن کی عمر ایک سو بارہ برس اور 259 ایام تھی۔ وہ پچیس جولائی سن 1905 میں پیدا ہوئے تھے۔ جاپان میں ایک سو برس سے زائد کے عمر افراد کی تعداد 2018 کے ختم ہونے پر انہتر ہزار سات سو پچاسی تھی۔ ان میں نوے فیصد خواتین ہیں۔ دنیا کی معمر ترین عورت یا انسان کین تاناکا ہیں اور اْن کی عمر ایک سو سولہ برس ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…