منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

پوری دنیا پر سحر طاری کر دینے والی مسجد ’’قل شریف‘‘ کس ملک میں واقع ہے جان کر حیران رہ جائیں گے

datetime 21  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) یورپ اور روس کی سب سے بڑی مسجد قل شریف قازان میں واقع ہے ، اس مسجد کی بنیاد سولہویں صدی میں رکھی گئی۔سفید اور آسمانی رنگ کے خوبصورت امتزاج سے بنی مسجد قل شریف کی عمارت دیکھنے والوں کو سحر میں مبتلا کر دیتی ہے۔خوبصورت محرابیں ، بلند مینار ، منفرد طرز تعمیر مسجد کی بناوٹ کا طرہ امتیاز ہے۔ مسجد قل شریف کو روس اور یورپ کی سب سے بڑی مسجد ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔ داخلی دروازے کے

ساتھ ہی مسجد کا انتہائی خوبصورت ماڈل آنکھوں کو چندھیا دیتا ہے۔رنگین قمقموں سے مزین فانوس نماز کے لیے بنے ہال کی شان بڑھا رہا ہے ، مسجد کی اندرونی دیواریں اور کھڑکیاں فن تعمیر کا شاندار نمونہ ہیں۔وقت کے ساتھ ساتھ مسجد قل شریف کی طرز تعمیر ہوتی رہی۔ نئی مسجد کا افتتاح جولائی دو ہزار پانچ کو ہوا ، مسجد کے چار مینار اور ایک گنبد ہے۔مسجد قل شریف میں لائبریری اور امام کا آفس بھی موجود ہے ، یہاں تقریباً چھ ہزار نمازیوں گنجائش ہے ۔



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…