جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

لڑکی نے میرا دل چرالیا،دل کی چوری کا مقدمہ درج کرانے عاشق تھانے پہنچ گیا

datetime 14  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ناگپور(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک لڑکی نے میرا دل چرالیا،مقدمہ درج کیا جائے،دل کی چوری کا مقدمہ درج کرانے عاشق تھانے پہنچ گیا۔یہ واقعہ بھارتی ریاست مہارشٹرا کے شہر ناگپور میں پیش آیا جب تھانے میں اس عجیب و غریب چوری کی شکایت پر پولیس سر پکڑ کر بیٹھ گئی،انہوں نے مختلف اشیاءکی چوری کے مقدمات تو درج کیے مگر ایسی شکایت پہلی بار ان کے پاس آئی۔ اس معاملے سے نمٹنے کےلئے تھانے کے عملے نے اپنے اعلیٰ افسران

سے رابطہ کیا۔ پولیس کے سینئر حکام نے اس واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ یہ واقعہ حال ہی میں ناگ پور کے ایک پولیس اسٹیشن میں پیش آیا۔ نوجوان نے شکایت درج کرائی کہ ایک لڑکی نے ”اس کا دل چوری “ کرلیا ہے پولیس لڑکی سے اس کا دل واپس کرائے۔ پولیس کے اعلیٰ حکام نے غیر رسمی طور پر اس معاملے پر تبادلہ خیال کیا اور اس نتیجے پر پہنچے کہ بھارتی قوانین کے تحت کوئی ایسا سیکشن نہیں ہے جو ایسی شکایت سے متعلق ہو۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…