انڈونیشیا میں عوام کو بندروں سے بچانے کیلئے مسلح فورس تعینات
جکارتا(مانیٹرنگ ڈیسک) انڈونیشیا نے جزیرہ جاوا میں شہریوں پر بندروں کے بڑھتے ہوئے حملوں اور چوری کے واقعات کے بعد عوام کے جان و مال کی حفاظت کے لئے مسلح فورس تعینات کردی ہے۔جاوا کے جزائر میں بندر اب نہ صرف لوگوں کی اشیاء اور کھانا چھین کر فرار ہو رہے ہیں بلکہ موقع ملنے… Continue 23reading انڈونیشیا میں عوام کو بندروں سے بچانے کیلئے مسلح فورس تعینات











































