’بکرے‘ کو صوبے کا گورنر مقرر کر دیا گیا
آئرلینڈ (مانیٹرنگ ڈیسک) جنوب مغربی آئرلینڈ کے ایک چھوٹے سے قصبے میں مقامی لوگوں نے ’ بکرے ‘ کو کچھ دنوں کے لیے علاقے کا گورنر مقرر کیا ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق مقامی سطح پر منائے جانے والے ایک میلہ میں ’کیلورگلین‘ قصبے کے باشندوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر… Continue 23reading ’بکرے‘ کو صوبے کا گورنر مقرر کر دیا گیا