میڈیا کی معروف شخصیت نے صحن کعبہ میں خاتون کو شادی کی پیشکش کر دی
ریاض(نیوزڈیسک)میڈیا کی معروف شخصیت نے صحن کعبہ میں خاتون کو شادی کی پیشکش کر دی، تفصیلات کے مطابق ترکی کے سرکاکری ٹی وی چینل ٹی آرٹی کے نیوزکاسٹر یوسف اکین نے صحن کعبہ میں اپنی منگیتر کو شادی کی انگوٹھی پہنا دی ، یوسف کا کہناتھا کہ وہ اس لمحے کا پانچ سال سے انتظار… Continue 23reading میڈیا کی معروف شخصیت نے صحن کعبہ میں خاتون کو شادی کی پیشکش کر دی





































