ہاتھی نے ٹرک روک کر کیا کا م شروع کر دیا ؟ عجیب و غریب انکشاف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی جنگلات میں بڑی تعداد میں ہاتھی پائے جاتے ہیں جو اب انسانی آبادیوں میں داخل ہورہے ہیں۔ مغربی بنگال: بھارت میں ایک بھوکا ہاتھی گھنے جنگل سے سڑک پر آگیا اور ایک ٹرک سے آلو نکال کر کھانا شروع کردیئے۔ہاتھی کی اس حرکت پر ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوئی تاہم… Continue 23reading ہاتھی نے ٹرک روک کر کیا کا م شروع کر دیا ؟ عجیب و غریب انکشاف