بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سینما میں فلم دیکھنے کے بعد خاتون پاگل ہو گئی، ہسپتال منتقل فلم میں ایسا کیا تھا کہ اس کا یہ حال ہوا؟

datetime 23  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برازیلیہ (آن لائن)برازیل کے شہر تیریسینیا کی 20سالہ نامعلوم خاتون کیلئے مہنگا پڑ گیا جن کا ذہنی توازن سینما میں فلم دیکھنے کے بعدبگڑ گیا۔یہ خاتون باہر نکلنے پر عجیب و غریب حرکتیں کرنے لگی،اس کے بعد شاپنگ مال میں اچانک چیخنے چلانے لگی اور فرش پر خود پر گھونسے برسانے لگی بتایاگیا ہے کہ برازیل میں ڈرائونی فلم دیکھنے کے بعد ایک خاتون کا ذہنی

توازن خراب ہوگیا برطانوی میڈیا کے مطابق گزشتہ دنوں ریلیز ہونے والی ہولی وڈ فلم اینابیل :کرئیشین کو دیکھنا ہے جبکہ اس کے دوست اسے سنبھالنے میں ناکام رہے اس خاتون کے ساتھ یہ واقعہ18اگست کو پیش آیا اور رپورٹ کے مطابق سینما سے باہر نکلتے ہی انہوں نے اپنے چہرے پر گھونسے مارنے شروع کردیئے تھے،ان کی حالت دیکھ کر انہیں قریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…