فرانس میں لرزہ خیز واقعہ،14سالہ لڑکی چوہوں کے حملے میں شدید زخمی
پیرس(آئی این پی)شمالی فرانس میں معذور لڑکی چوہوں کے حملے میں شدید زخمی ہوگئی ۔برطانوی میڈیا کے مطابق فرانس کے ایک گھر میں ایک معذور لڑکی چوہوں کے متعدد بار کاٹے جانے کی وجہ سے انتہائی زخمی ہو گئی ہے۔14 سالہ معذور لڑکی جس کا آدھا جسم مفلوج ہے گھر کے گروانڈ فلور کے کمرے… Continue 23reading فرانس میں لرزہ خیز واقعہ،14سالہ لڑکی چوہوں کے حملے میں شدید زخمی