گوگل کی بارہویں جماعت کے طالبعلم کو 2 کروڑ 30 لاکھ روپے تنخواہ کی پیشکش
چندی گڑھ(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے 16 سالہ نوجوان کو سالانہ 2 کروڑ 30 لاکھ روپے تنخواہ کی پیشکش کرکے سب کو حیران کردیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ریاست پنجاب کے شہر چندی گڑھ سے تعلق رکھنے والے 16 سالہ ہرشیت شرما کو گوگل کے آئیکون ڈیزائننگ پروگرام… Continue 23reading گوگل کی بارہویں جماعت کے طالبعلم کو 2 کروڑ 30 لاکھ روپے تنخواہ کی پیشکش