محبت کیلئے عمر کی قید نہیں،16 سالہ انڈونیشی 71 سالہ دلہن بیاہ لایا
جکارتہ(آئی این پی)انڈونیشیا کا 16 سالہ نوجوان 71 سالہ دلہن بیاہ لیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشیا کے سولہ سالہ لڑکے سلامت کو اپنی عمر سے 55 سال بڑی بڑھیا روحی سے پیار ہوگیا۔ یہ محبت دو طرفہ تھی کیونکہ روحی نے اپنے اقارب کو دھمکی دی تھی کہ اگر اس کی شادی سلامت کے… Continue 23reading محبت کیلئے عمر کی قید نہیں،16 سالہ انڈونیشی 71 سالہ دلہن بیاہ لایا