مصنوعی مٹی سے اٹا ہزاروں روپے کی جینز کا جوڑا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پر میلی کچیلی اور خاک میں اٹی جینز کا تذکرہ ہورہا ہے لیکن ان پر جعلی مٹی لگا کر آلودہ کیا گیا ہے تاکہ یہ کسی محنت کرنے والے مزدور کی جینز دکھائی دیں جب کہ اس ایک جوڑے کی قیمت 425 ڈالر یا پاکستانی 43 ہزار روپے رکھی گئی… Continue 23reading مصنوعی مٹی سے اٹا ہزاروں روپے کی جینز کا جوڑا