سلوینیا کے قبرستان میں قبر کے ڈجیٹل کتبے مقبول
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)یورپ کے ایک چھوٹے سے ملک سلوینیا کے ایک قبرستان میں ڈجیٹل اسکرین کا حامل قبر کا کتبہ لگایا گیا ہے جو دنیا میں اپنی نوعیت کا واحد جدید ترین کتبہ بھی ہے۔سلوینیا کے شہر ماریبور میں واقع پوبریجے قبرستان میں ایک 48 انچ کی جدید ترین اسکرین لگائی گئی ہے جو انٹرایکٹو… Continue 23reading سلوینیا کے قبرستان میں قبر کے ڈجیٹل کتبے مقبول