کس چیز پر لکھ کر قرآن پاک مکمل کر لیا؟ جان کر آپ سبحان اللہ کہیں گے !!
قاہرہ (این این آئی)مصری آرٹسٹ سعد محمد نے قرآن پاک کا ہاتھ سے لکھا ہوا نسخہ تحریر کیا ہے، جو سات سو میٹر لمبا ہے۔ مصری آرٹسٹ سعد محمد کا شاہکار دنیا بھر کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ انہوں نے سات سو میٹر لمبے کاغذ پر مکمل قرآن پاک تحریر کر ڈالا۔ یہ نسخہ… Continue 23reading کس چیز پر لکھ کر قرآن پاک مکمل کر لیا؟ جان کر آپ سبحان اللہ کہیں گے !!