انڈہ یاآملیٹ لانے پر سکول سے بچوں کو بے دخل کرنے کا حکم, اچانک یہ کس نے کیا کہہ دیا
نئی دہلی(این این آئی)بھارت کی ریاست اترپردیش کے شہر میرٹھ کے ایک نجی سکول کی انتظامیہ نے طلبہ کے انڈے یا گوشت سے بنی کوئی بھی ڈش لانے پر پابندی لگا دی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق رشبھ اکیڈمی کی انتظامیہ کی جانب سے طالب علموں سے کہا گیا ہے کہ وہ صرف سبزیوں والا کھانا لائیں… Continue 23reading انڈہ یاآملیٹ لانے پر سکول سے بچوں کو بے دخل کرنے کا حکم, اچانک یہ کس نے کیا کہہ دیا











































