پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

جانیئے ان تصاویر کے پیچھے چْھپی کہانی کیا ہے

datetime 5  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مصوری بہت پرانا فن ہے اور اس فن میں بہت معروف لوگوں نے اپنا لوہا منوایا ہے۔ 2016 میں فلورا بورسی نامی اس آرٹسٹ نے اینیمی آئیڈ کے نام سے ایک فوٹو سیریز کا آغاز کیا جس کا نتیجہ دنگ کردینے والا ہے۔اب تک وہ متعدد جانوروں کے ساتھ انتہائی انوکھے انداز سے تصاویر بنا چکی ہیں، جن میں ان کی آنکھ کی جگہ کسی جانور کی آنکھ کو دکھایا جاتا ہے۔

ان کی تصاویر گزشتہ برس کافی وائرل ہوئی تھیں مگر یہ سلسلہ ابھی تھما نہیں۔اب بھی وہ اس پروجیکٹ کو مزید آگے بڑھا رہی ہیں جس کے لیے وہ مختلف فوٹو ایڈیٹنگ سافٹ ویئرز کا سہارا بھی لیتی ہیں تاکہ لوگ کوئی غلطی نہ پکڑ سکیں۔عام طور پر وہ بالوں کی رنگت کو بدل دیتی ہیں جبکہ میک اپ کے ذریعے جلد کو بھی تبدیل کرتی ہیں تاکہ اپنے آپ کو تصویر کے کردار میں ڈھال سکیں۔

news-1493740771-3108

 

news-1493740814-2538

 

 

news-1493740871-7423

 

 

news-1493740895-2997

 

news-1493740955-2262

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قوم کو وژن چاہیے


بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…