’’خدا کی قدرت‘‘ درخت آپس میں کس طرح باتیں کرتے ہیں؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آپ نے درختوں کے زندہ ہونے اور ان کے سانس لینے کے بارے میں تو سنا ہوگا، لیکن کیا آپ جانتے ہیں درخت آپس میں باتیں بھی کرتے ہیں؟دراصل درختوں کی جڑیں جو زیر زمین دور دور تک پھیل جاتی ہیں ان درختوں کے لیے ایک نیٹ ورک کا کام کرتی ہیں… Continue 23reading ’’خدا کی قدرت‘‘ درخت آپس میں کس طرح باتیں کرتے ہیں؟











































