ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

’’بچھو رانی‘‘

datetime 8  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خواتین سے متعلق کہا جاتا ہے کہ یہ کسی بھی حشرات الارض یعنی لال بیگ، چھپکلی وغیرہ کو دیکھ کر خوفزدہ ہو جاتی ہیں جس کا مشاہدہ عموماََ آپ نے بھی کیا ہو گا کہ ایسی کسی چیز کے سامنے آنے پر خواتین شدید خوف کا شکار ہو جاتی ہیں اور اکثرخواتین تو خوف سے چیخنے بھی لگ جاتی ہیں مگر آپ یہ جان کر حیران رہ جائیں گے کہ تھائی لینڈ میں ایک خاتون ایسی بھی ہے جسے بچھو رانی کہا جاتا ہے جو طویل عرصے سے انتہائی

زہریلے سیاہ بچھوئوں کے درمیان رہ رہی ہے۔ کنچنا کیٹ کائیو نامی یہ خاتون تھائی لینڈ کے شہری پتایا کی رہائشی ہے جس نے حال ہی میں 12مربع میٹر تابوت میں 5ہزار بچھوئوں کے ساتھ 33دن گزار کر ایک عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے، یہی نہیں بلکہ اس بچھو رانی نے ایک زندہ سیاہ بچھو کو تو اپنے منہ میں مسلسل 3منٹ 28سیکنڈ تک رکھ کر منہ بند کر کے ایک اور عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کر رکھا ہے۔ کنچنا پوری دنیا میں بچھوئوں سے دوستی کے حوالے سے مشہور ہے۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…