بھارت میں عین موقع پر دلہن نے دولہے میں ایسا کیا دیکھا کہ فوراً شادی سےانکار کردیا ؟ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے
لکھنو(آئی این پی) بھارت میں دولہا کے گٹکا چبانے پر دلہن نے شادی سے انکار کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ ریاست اتر پردیش کے ضلع بالیہ میں پیش آیا جہاں دلہن نے شادی سے اس وقت انکار کر دیا جب منڈپ میں قدم رکھتے ہی اس کی نظرگٹکا چباتے دولہا پر پڑی ۔… Continue 23reading بھارت میں عین موقع پر دلہن نے دولہے میں ایسا کیا دیکھا کہ فوراً شادی سےانکار کردیا ؟ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے







































