بھارت میں دولہے کا دلہن کے سامنے ایسا شرمناک کام کہ دلہن نے شادی سے انکار کر دیا
نئی دہلی (این این آئی)شادی ہو اور کوئی ناچنے والا نہ ہو ایسا ممکن نہیں مگر بھارت میں شوہر کو اپنی ہی شادی میں ناچنا مہنگا پڑ گیا جہاں دلہن نے دولہے میاں کو سڑک پر لیٹ کر ناگن ڈانس کرنے پر شادی سے انکار کر دیا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش کے علاقے… Continue 23reading بھارت میں دولہے کا دلہن کے سامنے ایسا شرمناک کام کہ دلہن نے شادی سے انکار کر دیا







































