پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

دریائوں کو زندہ انسانوں والے حقوق دینے کا مطالبہ ۔۔ جانیں یہ مطالبہ کیوں کیا گیا ؟

datetime 9  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (آئی این پی)بھارتی سپریم کورٹ نے اس عدالتی فیصلے کو روک دیا ہے جس کے مطابق بھارت میں مقدس سمجھے جانے والے دریائوں کو زندہ تسلیم کرتے ہوئے انہیں بھی وہی قانونی حقوق دینے کا فیصلہ کیا گیا تھا جو انسانوں کو حاصل ہوتے ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ نے مقدس سمجھے جانے والے دریائوں کو زندہ تسلیم کرنے سے متعلق فیصلے کو روک دیا ہے ۔ شمالی بھارتی ریاست اتر آکھنڈ کی ایک عدالت نے رواں برس مارچ میں فیصلہ سنایا تھا، جس کے تحت مقدس سمجھے جانے والے دو دریاں گنگا اور جمنا کو کسی بھی طرح نقصان پہنچانے والے افراد کو وہی سزائیں دی جا سکتی تھیں، جو کسی انسان کو نقصان پہنچانے پر دی جاتی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹوں کے مطابق اتر آکھنڈ کی حکومت نے اس عدالتی حکم کو گزشتہ ماہ یہ کہتے ہوئے چیلنج کر دیا تھا کہ قانون کی رو سے ایسا ممکن ہی نہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…