امریکہ میں ایسی مسجدکا افتتاح کر دیا گیا
واشنگٹن(این این آئی) امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر برکلے میں خواتین کے لیے دنیا کی پہلی مسجد کا افتتاح کردیاگیا، میڈیارپورٹس کے مطابق مسجد کی سربراہ ربیعہ کیببل نے کہاکہ وہ اپنی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خواتین کے ساتھ الگ نماز پڑھتے ہوئے امام کو نہ دیکھ پاتی تھیں ۔ اس لیے… Continue 23reading امریکہ میں ایسی مسجدکا افتتاح کر دیا گیا