اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

جسم کے مختلف حصوں پر تل کے نشان انسانی شخصیت کی کیسے عکاسی کرتے ہیں؟ماہرین کے حیرت انگیزانکشافات

datetime 7  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) ہرین فلکیات نے کہاہے کہ انسانی جسم پر تلوں کی مدد سےیہ معلوم کیاجاسکتاہے کہ جسم کے کس حصے پرتل کے نشان انسانی شخصیت کی کیسے عکاسی کرتے ہیں ۔جسم پر موجودتلوں کی وجہ سے انسان کی شخصیت کے بارے میں پتا لگایا جاسکتا ہےکہ انسان کون کون سی خصوصیات کامالک ہے

گال پر تِل
اگرآپ شادی شدہ ہیں اورآپ کے گال پرتل ہے توپھرخوش ہوجائیں کہ آپ کاجیون ساتھی آپ سے بہت محبت کرتاہے اوروہ ساری زندگی کےلئے آپ کاوفادارہے لیکن اگرگال کے نیچے تل ہے تواس بات کاامکان ہے کہ وہ کسی بھی وقت بے وفائی کرسکتاہے ۔
ماتھے پر تِل
ماتھے پرتل بہت ہی کم دیکھاجاتاہے لیکن اس طرف اشارہ کرتاہے کہ آپ کاجیون ساتھی وفادارزیادہ لیکن محبت کرنے والاکم ہوسکتاہے لیکن ہرمشکل وقت میں وہ آپ کاساتھ بڑی دلیری اورہمت سے دے گا۔
تھوڑی پر تِل
اگرآپ کی تھوڑی پرتل ہے تواس بات کاامکان ہے کہ آپ کاجیون ساتھی زیادہ رومانوی نہیں ہے اورجس قدرآپ اس سے محبت کی امیدکرتے ہیں وہ آپ سے محبت نہیں کرے گا۔
بازو پر تِل
آپ کے جیون ساتھی کے دائیں بازوپرتل ہے توپھرسمجھ لیں کہ آپ کاجیون ساتھی آپ بہت ہی وفاداربلکہ آپ سے زندگی بھراس قدرمحبت کرے گاکہ آپ دنیاکی ہرچیزکوبھول جائیں گے اورآپ کی زندگی بہت ہی خوشگوارہوگی اورآپ ہمیشہ خوش رہیںگے۔
آنکھ میں تِل
اگرآپ کے جیون ساتھی کی بائیں آنکھ پرتل ہے توآپ کی شادی میں زیادہ مسائل رہیںگے لیکن اگرتل دائیں آنکھ پرہے توآپ کوشدیدمحبت ملے گی اورآپ کی ازدواجی زندگی بہت ہی خوشگوارہوگی ۔
بھنوؤں کے نیچے تِل
اگرآپ کے بھنوئوں کے نیچے تل ہے توآ پ کی شادی شدہ زندگی میں مسائل رہیں گے اورآپ اداس اورمایوسی کاشکاررہیں گے۔
ناک کے درمیان تِل
جن افراد کے ناک کے نیچے دل ہووہ اپنے جیون ساتھی کودھوکہ دیتے ہیں اورناقابل اعتبارہوتے ہیں
ناک کی نوک پر تل
بعض افراد کے ناک پرتل ہوتاہے اس کی شادی شدہ زندگی بہت پریشانیوں کاشکاررہتی ہے اورجنسی معاملات بھی خراب رہتے ہیں اورازدواجی زندگی پرمنفی اثرات رہتے ہیں

نچلے ہونٹ
ایسے افراد جن کے نچلے ہونٹ ہوتے ہیں وہ زیادہ محبت کرنے والے ہوتے ہیں اوردوسروں سے بھی ایسی ہی توقع رکھتے ہیں جس کی وجہ شادی شدہ ہونے پران کی ازدواجی زندگی پریشانیوں کاشکاررہتی ہے ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…