پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

مرنے کے 24 گھنٹے بعد خاتون زندہ ہو گئی، ہر طرف ہلچل مچ گئی!!

datetime 2  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)عمر رسیدہ خاتون مرنے کے 24 گھنٹے بعد زندہ ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق ایک غیر ملکی مردہ خانے میں کیٹ ایلیٹ نامی عورت کو مردہ قرار دیا جا چکا تھا اور وہ مردہ خانے میں ٹھنڈ سے برف کی مانند جمی ہوئی تھی کہ اچانک اس میں زندگی کے آثار نمودار ہوگئے۔یہ صورتحال دیکھ کر مردہ خانے میں موجود شخص گھبرا گیا۔ جب اس شخص نے ڈاکٹروں کو بلایا گیا تو پتہ چلا کہ وہ زندہ ہے۔

51 سالہ بوڑھی عورت سرد خانے میں رکھی گئی اس کے پاؤں کے ساتھ اس کا نام جینین اول کووچ لکھ دیا گیا۔ مردہ خانے میں 24 گھنٹے پڑے رہنے کے بعد اس میں زندگی کے آثار مرتب ہوئے۔واضح رہے کہ بوڑھی خاتون کو ایک نرس نے اچھی طرح چیک کرنے کے بعد مردہ قرار دیدیا تھا تاہم وہ 24 گھنٹے بعد زندہ ہو گئی۔ ’ایک کپ چائے لاؤ‘‘ یہ اس کی پہلی آواز تھی۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…