جنگلی ہاتھی دن بھر میں صرف 2 گھنٹے سوتا ہے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جنوبی افریقا کے ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ جنگلی ہاتھی دن کے 24 گھنٹوں میں صرف 2 گھنٹے سو کر اپنی نیند پوری کرکے تازہ دم ہوجاتا ہے جو بڑی جسامت والے جانوروں میں کم ترین نیند کا ریکارڈ بھی ہے۔اگرچہ اس سے پہلے چڑیا گھروں میں رکھے گئے ہاتھیوں کے بارے… Continue 23reading جنگلی ہاتھی دن بھر میں صرف 2 گھنٹے سوتا ہے