حیرت انگیز کلہاڑی سے بال کاٹنے والا روسی حجام
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ویسے تو بالوں کی نزاکت کو مدنظر رکھتے ہوئے ان کی تراش خراش کے لیے ایسے طریقے استعمال کیے جاتے ہیں جن سے انہیں کوئی نقصان نہ پہنچے لیکن روس کا ایک حجام بالوں کو تراشنے کے لیے کلہاڑی کا استعمال کرتا ہے۔ڈینیل نامی یہ حجام منفرد طریقے سے بال کاٹتا ہے اور… Continue 23reading حیرت انگیز کلہاڑی سے بال کاٹنے والا روسی حجام