شوہرسے تنازعہ،لاکھوں روپے کی رقم نگلنے کے بعدبیوی کے ساتھ کیا ہوا؟حیرت انگیزواقعہ

8  مئی‬‮  2017

کولمبیا(مانیٹرنگ ڈیسک)کولمبیامیں خاتون نے سابق شوہرسے لڑائی کے دوران 9ہزارڈالرزنگل لئے ۔تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ کولمبیا کے شہر بوکارامانگا میں پیش آیا جہاں ایک خاتون سینڈرا میلینا المیڈا نے ہسپتال آکر اپنے معدے میں درد کی شکایت کی جس پرڈاکٹروں نے اس خاتون کے معدے میں شدیدتکلیف کے پیش نظراس کاایکس رے کیاتوخاتون کے معدے میں ان کوڈالرزنظرآئے جس کے بعد ایک طویل آپریشن کیاگیا

اوراس خاتون کے پیٹ سے5ہزار7سوڈالرزنکال لئے گئے ۔ڈاکٹروں کے آپریشن سے قبل کئی ڈالرزاس کی انٹریوں میں چلے گئے وہ کسی کام کے نہیں ہیں اور ڈاکٹروں کے مطابق وہ فضلے میں خارج ہوجائینگے۔آپریشن کے دوران ڈاکٹروں نے خاتون کے پیٹ سے تقریبا75سو ڈالرز(پاکستانی 5لاکھ 70ہزارروپے)نکال لئے ہیں ۔خاتون نےآپریشن کے بعد بتایاکہ میں نے اپنی زندگی کوبہترطورپرگزارنے کےلئے ’’پانامہ ‘‘جانے کےلئے یہ رقم بڑی مشکل سے جمع کی تھی اورساتھ ہی میراشوہرعلیحدگی کےلئے اصرارکرنے لگااورعلیحدگی کے ساتھ ساتھ اس رقم کاآدھاحصہ بھی مانگتاتھااورجب اس کاتقاضابڑھ گیاتومیں نے غصے میں آکریہ ڈالرزکھالئے۔آپریش کے بعد معلوم ہواکہ خاتون کویہ عمل مہنگاپڑگیاہے اوراس کے 33سوڈالرزاپنی اس حرکت کی وجہ سے ضائع ہوگئے ہیںخاتون نےآپریشن کے بعد بتایاکہ میں نے اپنی زندگی کوبہترطورپرگزارنے کےلئے ’’پانامہ ‘‘جانے کےلئے یہ رقم بڑی مشکل سے جمع کی تھی اورساتھ ہی میراشوہرعلیحدگی کےلئے اصرارکرنے لگااورعلیحدگی کے ساتھ ساتھ اس رقم کاآدھاحصہ بھی مانگتاتھااورجب اس کاتقاضابڑھ گیاتومیں نے غصے میں آکریہ ڈالرزکھالئے۔آپریش کے بعد معلوم ہواکہ خاتون کویہ عمل مہنگاپڑگیاہے اوراس کے 33سوڈالرزاپنی اس حرکت کی وجہ سے ضائع ہوگئے ہیںجس سے اس کوبھاری نقصان ہواہے اوروہ اب سابق شوہرکواس کاذمہ دارقراردے رہی ہے ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…