پیر‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

معمر شخص نے زنگ اتارنے کے لیے اپنی کار 12000لیٹر مشروب میں ڈبو دی

datetime 9  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معمر شخص نے اپنی پرانی کار کا زنگ اتارنے کے لیے کوکاکولا کی دو چار بوتلیں نہیں بلکہ 6000ہزار بوتلوں کا استعمال کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق لٹویا کے رہائشی معمر شخص کی کار کو زنگ لگ گیا۔ جس کو اتارنے کے لیے اس نے کسی دوست سے پوچھا تو اسے معلوم ہو ا کہ سب سے آسان طریقہ کوکاکولا کے مشروب سے صاف کیا جائے۔

موصوف نے ایک گڑھا کھود کر اس میں کوکا کولا کی2لٹر کی 6000بوتلیں (12000) لٹر مشروب کو گڑھے میں ڈال دیا۔معمر شخص شیڈر کا کہناہے کہ اسے سارے تجربے کو کرنے میں 8700ڈالر صرف کیئے۔شیڈر نے اس مقصد کے لیے کار کو اس گڑھے میں اتارنا چاہا مگر آخری لمحے تیز رفتاری کے باعث کار سیدھی گڑھے کی دیوار کے ساتھ جا ٹکرائی جس سے شیڈر کو مزید نقصان برداشت کرنا پڑاجبکہ رسٹ بھی دور نہ ہو سکا۔جس کی مرمت کے لیے شیڈر کو مزید رقم خرچ کرنا پڑی۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…