ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

کانٹے دار جانور کھانے کی کوشش سانپ کو مہنگی پڑگئی

datetime 11  اپریل‬‮  2017

کانٹے دار جانور کھانے کی کوشش سانپ کو مہنگی پڑگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)برازیل میں ایک سانپ نے کانٹوں بھری کھال والے جانور ’خارپشت‘ یعنی سیہ (پورکوپائن) کو نگل لیا لیکن اس کے نتیجے میں خود اس کا حال برا ہوگیا اور ایک نامعلوم شخص نے یہ ویڈیو بنا کر انٹرنیٹ پر ڈال دی جسے دیکھ کر لوگ حیرت اور خوف میں مبتلا ہوگئے ہیں۔بڑی جسامت… Continue 23reading کانٹے دار جانور کھانے کی کوشش سانپ کو مہنگی پڑگئی

یہ درخت گزشتہ 118سال سے پاکستان میں گرفتار ہے، وجہ ایسی کہ جان کر آپ کی حیرت کی کوئی انتہا نہ رہے گی

datetime 10  اپریل‬‮  2017

یہ درخت گزشتہ 118سال سے پاکستان میں گرفتار ہے، وجہ ایسی کہ جان کر آپ کی حیرت کی کوئی انتہا نہ رہے گی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انسانوں کی غلامی اور انہیں قید کرنا زنجیر میں جکڑنے کے بارے میں تو سنا ہی ہو گا لیکن پاکستان میں ایک درخت ایسا بھی ہے جس کو ایک دو ماہ یا سال سے نہیں پورے ایک سو اٹھارہ سال سے برگد کے اس درخت نے کوئی جرم نہ ہو نے کے… Continue 23reading یہ درخت گزشتہ 118سال سے پاکستان میں گرفتار ہے، وجہ ایسی کہ جان کر آپ کی حیرت کی کوئی انتہا نہ رہے گی

گوگل پرخواتین کے حوالے سے سنگین الزام عائد

datetime 8  اپریل‬‮  2017

گوگل پرخواتین کے حوالے سے سنگین الزام عائد

سان فرانسسکو( آن لائن ) امریکی حکومت گوگل کے خلاف مرد ملازمین کے مقابلے خواتین کوکم تنخواہ دینے کے الزامات کی تحقیقات کر رہی ہے۔گوگل کو مردوں کے مقابلے خواتین ملازمین کو کم تنخواہیں دینے کے الزامات کا سامنا ہے، تاہم کمپنی نے ان الزامات کی تردید کی ہے۔سان فرانسسکو کی ایک عدالت میں دوران… Continue 23reading گوگل پرخواتین کے حوالے سے سنگین الزام عائد

اپنی مرمت آپ کرنے والی سمارٹ فون اسکرین

datetime 8  اپریل‬‮  2017

اپنی مرمت آپ کرنے والی سمارٹ فون اسکرین

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی انجینئرز نے ایسی سمارٹ فون اسکرین ایجاد کرلی ہے جو اپنی مرمت آپ کرسکتی ہے یعنی اس پر پڑنے والی خراشیں کچھ دیر بعد خود بخود ختم ہوجاتی ہیں اور اگر یہ اسکرین ٹوٹ بھی جائے تب بھی یہ 24 گھنٹوں کے اندراندر خود کو دوبارہ جوڑ لیتی ہے۔انجینئرزنے یہ اچھوتی سمارٹ… Continue 23reading اپنی مرمت آپ کرنے والی سمارٹ فون اسکرین

’’دیکھنا کہیں گر کر ٹوٹ نہ جائے‘‘ شیشے سے بنی بچی ، اتنی نازک کے تیز ہوا سے بکھر جائے

datetime 7  اپریل‬‮  2017

’’دیکھنا کہیں گر کر ٹوٹ نہ جائے‘‘ شیشے سے بنی بچی ، اتنی نازک کے تیز ہوا سے بکھر جائے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شیشے کی بنی جیتی جاگتی بچی منظر عام پر آگئی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا کے علاقے ہنٹنگٹن کی رہائشی 6سالہ زوئی کی ہڈیاں شیشے کی ہیں اور یہ کوئی مغالطہ آرائی نہیں بلکہ حقیقت ہے اور ایسا ڈاکٹر کہتے ہیں۔ زوئی دراصل ایک نہایت نایاب بیماری ’’اوسٹیو جینیسز ایمپرفیکٹ ‘‘کا شکار… Continue 23reading ’’دیکھنا کہیں گر کر ٹوٹ نہ جائے‘‘ شیشے سے بنی بچی ، اتنی نازک کے تیز ہوا سے بکھر جائے

دنیا کے مشہور ترین ’منگ خاندان کا ‘ پیالہ (29.5ملین امریکی ڈالر ) میں فروخت۔۔ اس کی کیا خصوصیت ہے ؟ جان کر دنگ رہ جائیں گے

datetime 7  اپریل‬‮  2017

دنیا کے مشہور ترین ’منگ خاندان کا ‘ پیالہ (29.5ملین امریکی ڈالر ) میں فروخت۔۔ اس کی کیا خصوصیت ہے ؟ جان کر دنگ رہ جائیں گے

ہانگ کانگ (آئی  این پی )   منگ خاندان کے دو ر کا ’’ مچھلی تالاب ‘‘ گوشہ دار پیالہ یہاں   سوتھے بھائی سپرنگ سیل میں 229ملین ہانگ کانگ ڈالر (29.5ملین امریکی ڈالر ) میں نیلام کیا گیا ، نیلے اور سفید رنگ  والا مٹی کا  پیالہ  کا قطر 23سینٹی میٹر ہے اور اسے… Continue 23reading دنیا کے مشہور ترین ’منگ خاندان کا ‘ پیالہ (29.5ملین امریکی ڈالر ) میں فروخت۔۔ اس کی کیا خصوصیت ہے ؟ جان کر دنگ رہ جائیں گے

عجائبات کے ملک مصر سے فرعون کے دور کی 3ہزار 7سو سال پرانی ایسی چیز دریافت کہ سب دنگ رہ گئے

datetime 7  اپریل‬‮  2017

عجائبات کے ملک مصر سے فرعون کے دور کی 3ہزار 7سو سال پرانی ایسی چیز دریافت کہ سب دنگ رہ گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مصر میں ماہرین آثار قدیمہ نے تین ہزار سات سوسال پرانا اہرام دریافت کیا ہے،مصرکے ماہرین آثار قدیمہ نے قاہرہ کے قریب واقع شہر دشہور کے مضافات میں فراعنہ کے قبرستان میں نئے اہرام کا پتہ لگایا ہے۔اندازے کے مطابق یہ اہرام مصر کے تیرہویں فرعون کے قبیلے سے تعلق رکھتا ہے… Continue 23reading عجائبات کے ملک مصر سے فرعون کے دور کی 3ہزار 7سو سال پرانی ایسی چیز دریافت کہ سب دنگ رہ گئے

6 سالہ بچی اپنی دوست کو بچانے کیلئے مگر مچھ سے لڑ پڑی،حیرت انگیز واقعے نے دنیامیں ہلچل مچادی

datetime 6  اپریل‬‮  2017

6 سالہ بچی اپنی دوست کو بچانے کیلئے مگر مچھ سے لڑ پڑی،حیرت انگیز واقعے نے دنیامیں ہلچل مچادی

نئی دہلی (آئی ین پی)بھارت میں 6 سالہ بہادر بچی نے اپنی دوست کو مگر مچھ کے منہ سے نکال کراس کی جان بچالی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اڑیسہ کے ضلع کیندرا پارا میں 6 سالہ بچی “تکی” نے اس وقت ہمت کی ایک داستان رقم کی جب وہ اپنی دوست اور ہم جماعت بسنتی… Continue 23reading 6 سالہ بچی اپنی دوست کو بچانے کیلئے مگر مچھ سے لڑ پڑی،حیرت انگیز واقعے نے دنیامیں ہلچل مچادی

چین میں حیرت انگیز تجربہ،بازو پر اگایا جانے والا کان ڈاکٹروں نے جب سر پر لگا یا تو کیا ہوا؟جانیئے

datetime 4  اپریل‬‮  2017

چین میں حیرت انگیز تجربہ،بازو پر اگایا جانے والا کان ڈاکٹروں نے جب سر پر لگا یا تو کیا ہوا؟جانیئے

لندن(آئی این پی )چینی ڈاکٹرز کی جانب سے ایک شخص کے بازو پر 4 ماہ قبل اگائے جانے والے مصنوعی کان کو آپریشن کے ذریعے سر پر اس کی اصل جگہ لگا دیا گیا ہے۔ آپریشن کی کامیابی کے بعد چینی سرجن نے یہ اعلان کیا ہے کہ اب ہماری ٹیم ہر سال 500بچوں کا… Continue 23reading چین میں حیرت انگیز تجربہ،بازو پر اگایا جانے والا کان ڈاکٹروں نے جب سر پر لگا یا تو کیا ہوا؟جانیئے

Page 219 of 545
1 210 211 212 213 214 215 216 217 218 219 220 221 222 223 224 225 226 227 228 545