منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

ایک سالہ بچے کی نماز پڑھنے کی وڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی، بچہ کس طرح نماز پڑھ رہا ہے؟

datetime 3  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) صرف ایک سال کے چھوٹے سے بچے کی نماز پڑھنے کی وڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز  سے سوشل میڈیا پر بچے کی ویڈیو وائر ل ہوئی ہے جس میں اسے نماز پڑھتے دکھایا گیا ہے ۔نجی ٹی وی چینل نیو کی رپورٹ کے مطابق اس ویڈیو میں بچے کو نماز پڑھتے دیکھ کر پہلی بار تو آپ کو

بھی اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آئے گا۔ بچے نے صرف ایک نیکر پہنی ہوئی ہے ۔ نماز پڑھتے ہوئے ۔بچے کو اپنی زبان میں تلاوت کرتے دیکھا جا سکتاہے ۔بچے کی ویڈیو کو اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں ۔ سوشل میڈیا پر صارفین کا کہناتھا کہ بچوں کو اس طرح تربیت دینا انتہائی ضروری ہے ۔ بچے کی ویڈیو کو دیکھنے کے بعد آپ ہماری بات سے متفق ہوں گے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…