پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

حیرت انگیز کلہاڑی سے بال کاٹنے والا روسی حجام

datetime 2  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ویسے تو بالوں کی نزاکت کو مدنظر رکھتے ہوئے ان کی تراش خراش کے لیے ایسے طریقے استعمال کیے جاتے ہیں جن سے انہیں کوئی نقصان نہ پہنچے لیکن روس کا ایک حجام بالوں کو تراشنے کے لیے کلہاڑی کا استعمال کرتا ہے۔ڈینیل نامی یہ حجام منفرد طریقے سے بال کاٹتا ہے اور اس کے لیے قینچی کا نہیں بلکہ کلہاڑی کا استعمال کرتا ہے۔یہ صرف کلہاڑی سے بالوں کے بے دردی سے کاٹتا ہی نہیں

بلکہ مختلف طریقے سے ان کی اسٹائلنگ بھی کرتا ہے۔حتیٰ کہ بالوں کی کٹنگ کو حتمی ٹچ دینے کے لیے بھی یہ کلہاڑی کا ہی استعمال کرتا ہے۔اس کا دعویٰ ہے کہ کلہاڑی سے بال کاٹنا، قینچی سے بال کاٹنے کی نسبت آسان ہے۔اب اس قدر زور آزمائی کے بعد لوگوں کے سر پر بال بچتے ہیں یا نہیں یہ تو نہ پتہ چل سکا البتہ اس انوکھے حجام سے بالوں کی کٹنگ کروانے کے لیے آنے والوں کی تعداد سینکڑوں میں ہے۔

موضوعات:



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…