پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

دنیا بھر میں سب سے زیادہ کون سا ’’رنگ‘‘ پسند کیا جاتا ہے؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 11  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر میں سب سے زیادہ کون سا ’’رنگ‘‘ پسند کیا جاتا ہے، دنیا میں ہر انسان کو مختلف رنگ پسند ہوتے ہیں، کسی کو نیلا رنگ پسند ہے تو کسی کو سبز، رنگوں کی پسندیدگی کے حوالے سے برطانوی سماجی تنظیم نے دنیا کے کئی ممالک میں سروے کیا، ان ممالک میں برطانیہ، جرمنی، امریکہ، آسٹریلیا، چین، ہانگ کانگ، سنگاپور، تھائی لینڈ اور انڈونیشیا شامل ہیں۔ اس سماجی تنظیم نے سروے کے نتائج کے بارے میں کہا کہ برطانیہ میں نیلے رنگ کو پسند کیا جاتا ہے، جس کی شرح 33 فیصد

ہے، اس طرح 33 فیصد لوگ نیلے رنگ کو پسند کرتے ہیں، سب سے پسندیدہ ترین رنگ نیلا ہے، برطانیہ کے علاوہ دیگر ممالک میں بھی نیلے رنگ کو پہلا انتخاب قرار دیا گیا ہے۔ اس سروے کے مطابق مردوں اور عورتوں میں نیلے رنگ کو پسند کرنے کا تناسب مختلف ہے، برطانیہ اور امریکہ میں 40 فی صد مرد اور 27 فی صد خواتین نیلے رنگ کو پسند کرتے ہیں، نیلے رنگ کے بارے میں ماہر نفسیات کا کہنا ہے کہ یہ رنگ اخلاص، اعتماد اور امن کی علامت ہے اسی وجہ سے زیادہ لوگ اسے پسند کرتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…