بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

بھارت میں دولہے کا دلہن کے سامنے ایسا شرمناک کام کہ دلہن نے شادی سے انکار کر دیا

datetime 2  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی)شادی ہو اور کوئی ناچنے والا نہ ہو ایسا ممکن نہیں مگر بھارت میں شوہر کو اپنی ہی شادی میں ناچنا مہنگا پڑ گیا جہاں دلہن نے دولہے میاں کو سڑک پر لیٹ کر ناگن ڈانس کرنے پر شادی سے انکار کر دیا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش کے علاقے شاہ جہان پور میں شادی کی تقریب جاری تھی کہ دلہن نے شادی سے انکار کر دیا ۔

نشے میں دھت دولہا بارات لے کر دلہن کے گھر پہنچے تو اپنے آپ پر قابو نہ رکھ سکا اور سڑک کے بیچوں بیچ لیٹتے ہوئے ناگن ڈانس کرنا شروع کر دیا۔ 23 سالہ دلہن پریانکا ترپاٹی کو جب یہ سب واقعہ معلوم ہوا تو اسے بہت شرمندگی ہوئی اور اس نے فوری طور پر اپنے والدین سے کہہ دیا کہ وہ ایسے شخص سے کسی صورت شادی نہیں کرے گی۔رپورٹس کے مطابق کہ دونوں خاندانوں نے دلہن کی بہت منت سماجت کی کہ وہ شادی سے انکار نہ کرے تاہم دلہن اپنے فیصلے پر قائم رہی، یوں دلہے میاں کی ایک چھوٹی سی غلطی ان کی عمر بھر کا پچھتاوا بن گئی۔

موضوعات:



کالم



اگر کویت مجبور ہے


کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…