منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

بھارت میں عین موقع پر دلہن نے دولہے میں ایسا کیا دیکھا کہ فوراً شادی سےانکار کردیا ؟ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

datetime 15  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لکھنو(آئی این پی) بھارت میں دولہا کے گٹکا چبانے پر دلہن نے شادی سے انکار کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ ریاست اتر پردیش کے ضلع بالیہ میں پیش آیا جہاں دلہن نے شادی سے اس وقت انکار کر دیا جب منڈپ میں قدم رکھتے ہی اس کی نظرگٹکا چباتے دولہا پر پڑی ۔ دونوں خاندان رات بھر دلہن کو سمجھاتے اور دباو ڈالتے رہے ،

حتی کہ پولیس کو بھی شکایت کی گئی لیکن ناکامی ہوئی، لڑکی بضد رہی کہ گٹکے کے عادی سے شادی نہیں کروں گی ۔تمام تر کوششیں ناکام ہونے کے بعد آخر کار دولہے کو بغیر دلہن کے ہی واپس جانا پڑا۔ اور گٹکا اس کی خوشیوں کی راہ میں رکاوٹ بن گیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…