سینکڑوں سکے کھانے والا کچھوا مر گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تھائی لینڈ کے چڑیا گھر میں 900 سے زیادہ سکے نگلنے والا کچھوا خون میں زہر شامل ہوجانے کی وجہ سے ہلاک ہوگیا۔یہ سمندری کچھوا بنکاک کے ایک چڑیا گھر کے تالاب میں رکھا گیا تھا جہاں لوگ تفریحاً سکے پھینکا کرتے تھے جنہیں یہ معصوم جانور اپنی غذا سمجھ کر نگل لیا… Continue 23reading سینکڑوں سکے کھانے والا کچھوا مر گیا