شاہی خاندان کے 14ایسے اصول جو ملکہ بھی نہیں توڑ سکتی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ کے شاہی خاندان کی تاریخ تقریباََ ایک ہزار سال پرانی ہے اور یہ خاندان اپنے شاہی انداز کی وجہ سے دنیا بھر میں منفرد حیثیت رکھتا ہے۔ہر انسان ،ملک ،ادارے کے جیسے اصول ہوتے ہیں ویسے ہی اس شاہی خاندان کے بھی 14اصول ایسے ہیں جن سے ملکہ بھی انحراف نہیں کرسکتی۔… Continue 23reading شاہی خاندان کے 14ایسے اصول جو ملکہ بھی نہیں توڑ سکتی







































