امریکی صدر کے سنہرے بالوں کو راز کھل گیا ، بالوں پر کیا استعمال کیا جاتا ہے؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے منفی رویے اورمتضاد بیانات کی وجہ سے ہمیشہ خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں ۔ڈونلڈ ٹرمپ آج ایک مشہور صدر تصور کئے جاتے ہیں۔امریکی صدر کی طرح انکے سنہری بال بھی آج کل ہر فردکی تجزیوں اورتبصروں کاذریعہ بنے ہوئے ہیں ۔کبھی کوئی کہتا ہے کہ معروف کمپنی… Continue 23reading امریکی صدر کے سنہرے بالوں کو راز کھل گیا ، بالوں پر کیا استعمال کیا جاتا ہے؟