ہاتھ میں الیکٹرانک چپ کی تنصیب شروع ، اس چپ سے انسان کیا کیا کام لے سکے گا؟
برسلز(این این آئی) انسان کی شناخت روایتی شناخت کے بیجز کے استعمال کے بغیر الیکٹرانک چپ کی مدد سے لوگوں کی شناخت کا پتا چلایا جاسکے گا،میڈیارپورٹس کے مطابق بیلجیم کی ایک کمپنی نے اپنے ملازمین کو الیکٹرانک ملازمین میں تبدیل کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ کمپنی نے اپنے آٹھ ملازمین کے ہاتھ کی… Continue 23reading ہاتھ میں الیکٹرانک چپ کی تنصیب شروع ، اس چپ سے انسان کیا کیا کام لے سکے گا؟





































