چاند زمین سے کب ٹکرائے گا،سائنسدانوں کی نئی پیشگوئی سامنے آگئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چاند ساڑھے چار ارب سال پہلے وجود میں آیا تھا اور تب سے آہستہ آہستہ زمین سے دور ہوتا جا رہا ہے۔چاند اس وقت زمین کے گرد چکر لگاتا ہوا سالانہ تین سے آٹھ سینٹی میٹر دور ہورہا ہے. اب سائنسدانوں نے اپنی نئی تحقیق میں نیا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ… Continue 23reading چاند زمین سے کب ٹکرائے گا،سائنسدانوں کی نئی پیشگوئی سامنے آگئی