ارب پتی حجام ،جو آج بھی روزانہ 100 روپے میں لوگوں کے بال کاٹتا ہے
بنگلور(مانیٹرنگ ڈیسک)حجام کے پیشے سے وابستہ افراد کو عام طور پر غریب سمجھا جاتا ہے ۔ لیکن بھارت میں ایسا حجام بھی ہے ، جو ارب پتی ہونے کے باوجود بھی روزانہ لوگوں کے بال کاٹنے میں مگن رہتا ہے ۔ بنگلور سے تعلق رکھنے والا رمیش بابو 1979 ء میں یومیہ 5 روپے کماتا… Continue 23reading ارب پتی حجام ،جو آج بھی روزانہ 100 روپے میں لوگوں کے بال کاٹتا ہے