پاکستان کے معروف علاقے سے سالوں پرانی ایسی چیز دریافت کہ لوگ دنگ رہ گئے
میرپور خاص (این این آئی)میر پور خاص میں 73 برس پرانی تانبے سے بنی کشتی دریافت کر لی گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق صوبہ سندھ نارا کینال کے ڈپٹی ڈائریکٹر امتیاز میمن نے بتایا کہ جمڑاو کینال مین پشتوں کی کھودائی کے دوران ایک 73 سال پرانی کشتی درافت ہوئی ہے جس پر 1944 کا… Continue 23reading پاکستان کے معروف علاقے سے سالوں پرانی ایسی چیز دریافت کہ لوگ دنگ رہ گئے