وہ یورپی ملک جہاں گانجہ(چرس) کے استعمال کی اجازت ہے،جانیئے
ایمسٹر ڈیم (آئی این پی)ہالینڈ کی پارلیمان نے گانجے یا بھنگ کی کاشت کی اجازت دینے کے حوالے سے ایک نئے مسودے کی منظوری دیدی ۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق ہالینڈ کی پارلیمان نے گانجے یا بھنگ کی کاشت کی اجازت دینے کے حوالے سے ایک نئے مسودے کی منظوری دیدی ہے ۔ اس سے قبل… Continue 23reading وہ یورپی ملک جہاں گانجہ(چرس) کے استعمال کی اجازت ہے،جانیئے