’’بھارت کے ڈاکٹروں کے دعوے بھی کھوکھلے نکلے ‘‘
ممبئی (آئی این پی) حال ہی میں علاج کیلئے بھارت لائی گئی غیرمعمولی موٹاپے کا شکار مصری لڑکی بھارتی ڈاکٹروں کے طرز عمل سے ایک نئے صدمے سے دوچار ہوگئی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی شہر ممبئی کیایک مقامی اسپتال میں علاج کے لیے داخل کی گئی نصف ٹن وزنی لڑکی ایمان عبدالعاطی کو… Continue 23reading ’’بھارت کے ڈاکٹروں کے دعوے بھی کھوکھلے نکلے ‘‘