ساٹھ لاکھ سالہ قدیم چیز دریافت،حیرت انگیزانکشافات
کن منگ (آئی این پی)چین کے جنوب مغربی صوبے ینان سے اود بلاؤ کا ایک قدیمہ ڈھانچہ دریافت ہوا ہے جس کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ وہ تقریباً 60لاکھ سالہ قدیم ہے ، یہ ڈھانچہ اچھی طرح محفوظ کیا گیا تھا جس میں کھوپڑی ، جبڑا اور جسمانی ہڈیاں تقریباً مکمل حالت… Continue 23reading ساٹھ لاکھ سالہ قدیم چیز دریافت،حیرت انگیزانکشافات