بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

2017کاپہلا چاند اور سورج گرہن ماہ فروری میں کب نظر آئیگا

datetime 9  فروری‬‮  2017 |

اسلا م آ با د ( آن لائن ) ماہ فروری میں 2017 کا پہلا چاند گرہن اور پہلا سورج گرہن ہو گا، ماہر فلکیات کے مطابق رواں سال کے دوران دو چاند گرہن اور دوسورج گرہن ہوں گے جبکہ چاند گرہن پاکستان میں دیکھا جاسکے گا۔پہلا چاند گرہن 11 فروری بروز ہفتہ کو لگے گا جو 3بجکر 34منٹ پر شروع ہو گا

اور 7 بجکر 53منٹ تک رہے گا، دوسرا چاند گرہن 7 اور 8 اگست بروز سوموار اور منگل کی درمیانی شب لگے گا۔ یہ گرہن 8 بجکر 50منٹ پر شروع ہوگا اور 1 بجکر 50منٹ تک رہے گا۔26فروری بروز اتوار کو سورج گرہن لگے گا جبکہ دوسرا سورج گرہن 21اگست بروز سوموار کو لگے گا۔ ماہر فلکیات کے مطابق دونوں چاند گرہن پاکستان میں دیکھے جا سکیں گے جبکہ سورج گرہن پاکستان میں نظر نہیں آئیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…