بدھ‬‮ ، 26 فروری‬‮ 2025 

فضائی سفر میں سیون اسٹار ہوٹل کا لطف اٹھائیں۔۔۔دنیا کا پہلا سیون اسٹار دو منزلہ ہیلی کاپٹر ہوٹل اڑان بھرنے کو تیار

datetime 7  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فضائی سفرمیں سیون اسٹار ہوٹل کے مزے لیں، جی ہاں دنیا کا پہلا ہیلی کاپٹر ہوٹل اڑان کے لیے تیار ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق دنیا کا پہلے دو منزلہ سیون اسٹار ہوٹل ہیلی کاپٹراڑان بھرنے کیلئے تیار کر لیا گیا۔ہیلی کاپٹر میں ہر وہ سہولت موجود ہے جو کسی سیون اسٹار ہوٹل میں ہوتی ہے۔ ہیلی کاپٹر میں صرف سیٹ ہی نہیں بیڈ اور لگژری سہولتیں بھی موجود ہیں

،اس ہوٹل ہیلی کاپٹر کی پہلی کمرشل پرواز 26جون کو شیڈول ہے اور یہ نیویارک سے لندن کے لئے اڑان بھرے گا۔اسے حوالے سے ہیلی کاپٹر کی آزمائشی پروازیں مکمل ہو چکی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ بے چاری بھوک سے مر گئی


آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…