منگل‬‮ ، 18 جون‬‮ 2024 

برطانوی چرچ میںامریکی صدر ٹرمپ سے مشابہت رکھنے والا سات سو سالہ قدیم چہرہ ؟ حیران کن انکشاف

datetime 5  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) جب سے ڈونلڈ ٹرمپ صدر بنے ہیں کبھی ان سے کے کسی کیڑے کو تشبیہ دی جاتی تو کبھی ٹرمپ سے ملتا جلتا پرندہ منظرِ عام پر آجاتا ہے۔ لیکن اس بار ٹرمپ شکل سے ملتا جلتا ایک چہرہ سامنے آیا ہے ۔جوانگلینڈ کے قدیم چرچ میں تراشا ہو اہے۔ 700 سال پرانے اس چرچ میں تراشے گئے اس چہرے کی خاص بات یہ ہے کہ

اسکے بالوں کااسٹائل اور دیکھنے کا انداز ہو بہوامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے جیسا ہے۔ ٹرمپ امریکا کی ایک کاروباری شخصیت ہیں جو سنہ 2016ء کے امریکی صدارتی انتخابات کے نتیجہ میں ریاستہائے متحدہ کے پینتالیسویں صدر منتخب ہوئے۔ ٹرمپ کو سب سے زیادہ شہرت امریکی صدارتی امیدوار کے طور پر ملی اور اپنی انتخابی مہم میں ٹرمپ ایک مسلم دشمن سیاستدان کے روپ میں سامنے آئے۔

news-1486267886-8256 news-1486268516-9816

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…