ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

شاہی خاندان کے 14ایسے اصول جو ملکہ بھی نہیں توڑ سکتی

datetime 1  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ کے شاہی خاندان کی تاریخ تقریباََ ایک ہزار سال پرانی ہے اور یہ خاندان اپنے شاہی انداز کی وجہ سے دنیا بھر میں منفرد حیثیت رکھتا ہے۔ہر انسان ،ملک ،ادارے کے جیسے اصول ہوتے ہیں ویسے ہی اس شاہی خاندان کے بھی 14اصول ایسے ہیں جن سے ملکہ بھی انحراف نہیں کرسکتی۔
1۔شاہی خاندان کی ذمہ داری ہے کہ ٹاور آف لندن پر ہر وقت کم از کم 6جنگلی کوے ہر وقت موجود ہوں ۔یہ اس لئے کہ اگر کوئی کوا موجودنہ ہو تو شاہی روایت کے مطابق کنگڈم کے تباہ ہونے کا ڈر ہے۔
2۔غیر شاہی لوگ شاہی خاندان کے افراد کو ہاتھ نہیں لگا سکتے۔
3۔شاہی خاندان کے لوگ ووٹ بھی نہیں ڈال سکتے۔
4۔وہ اپنا سیاسی دفتر نہیں بنا سکتے ۔
5۔اثاثوں کے مکمل اختیارات ایک ہی شاہی فرد کے پاس نہیں ہوسکتے۔
6۔شاہی خاندان کے لوگ ’’شیل فش‘‘نہیں کھا سکتے۔
7۔کھانے کی میز یا کسی بھی تقریب میں ہال کے دوران داخلہ عہدے کے حساب سے ہوتا ہے یعنی پہلے ملکہ پھر اس کے بعد کم عہدے والے افراد بیٹھتے ہیں۔
8۔یہ اصول 2011 میں بدل گیا لیکن شاہی خاندان کے افراد رومن کیتھولک نہیں ہو سکتا۔عوام کیلئے ضروری کہ چرچ آف انگلینڈکے وفا دار ہیں۔
9۔امن کے پہنے ہوئے لباس پر وقار ہوں۔
10۔وہ ’’فر‘‘ نہیں پہن سکتے(لیکن اس اصول میں بھی ردوبدل کی جا چکی ہے)
11۔ان کیلئے ضروری ہے کہ تحائف خوشدلی سے قبول کریں۔
12۔شاہی خاندان کے لوگ اکھٹے سفر نہیں کرتے۔
13۔تمام شاہی خاندان کے فرد اکھٹے کرسمس بنائیں گے۔
14شاہی خاندان کا کوئی فرد ملکہ کے کھانا ختم کرنے کے بعد کھانا جاری نہیں رک سکتا۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…